انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ قومی ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ آج

 انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ  قومی ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ آج

کوالالمپور (سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا ویمن کے خلاف کھیلے گی۔

 میچ سلنگور ٹرف کلب گراؤنڈ میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان ویمن نے پہلے وارم اپ میچ میں نائجیریا ویمن کو 11 رنز سے شکست دی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں