ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی روہت شرما کے بیٹ کا زنگ نہ اتر سکا

ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی روہت  شرما کے بیٹ کا زنگ نہ اتر سکا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے بیٹ کا زنگ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی نہ اتر سکا۔

رنجی ٹرافی کے میچ میں روہت شرما صرف 19 گیندوں کا سامنا کر کے 3 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ، وہ 2015ء کے بعد سے پہلی مرتبہ یہ ڈومیسٹک میچ کھیل رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں