کوہلی کی اپنے ڈرائیور کو 50 لاکھ روپے انعام دینے کی خبرزیرگردش

 کوہلی کی اپنے ڈرائیور کو 50 لاکھ  روپے انعام دینے کی خبرزیرگردش

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارت کے کنگ کرکٹر ویرات کوہلی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جیت کی خوشی میں اپنے ڈرائیور کو پچاس لاکھ روپے انعام دینے کی خبر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کررہی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سوشل میڈیا پوسٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ڈرائیور انیس احمد سے وعدہ کیا تھا کہ اگر بھارت چیمپئنز ٹرافی جیت گیا تو وہ انہیں 50 لاکھ روپے انعام دینگے۔ ،دعویٰ کیا گیا ہے کہ انیس کو فائنل میچ دیکھنے کے لیے دبئی بلایا گیا تھا، اور فائنل جیتنے کے بعد ویرات نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے دیئے ۔اس حوالے سے تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں