جولائی 2025 کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

جولائی 2025 کیلئے پلیئر آف  دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے جولائی 2025 کے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

جولائی کے پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کے شبھمن گل، جنوبی افریقہ کے ویان ملڈر اور انگلینڈ کے بین سٹوکس کو نامزد کیا گیا ہے ۔ خواتین کی کیٹیگری میں انگلینڈ کی دو کھلاڑیوں صوفیہ ڈنکلی اور سوفی ایکلسٹون کے ساتھ آئرلینڈ کی کپتان گیبی لیوس کو پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں