پاکستانی نژاد نیما شیخ سکالر شپ حاصل کرنیوالی سکاٹ لینڈ کی پہلی کرکٹر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی نژاد سکاٹ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نیما شیخ سکاٹ نیشنل سپورٹس سکالر شپ حاصل کرنے والی سکاٹ لینڈ کی پہلی کرکٹر بن گئی ہیں۔۔۔
سکاٹش ویمن کرکٹر نیما شیخ نے بتایا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔نیما شیخ کو وننگ سٹوڈنٹس 100 سکاٹ لینڈ نیشنل سپورٹ سکالر شپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔