ایشیز سیریز سے قبلہیزل ووڈ اور شان ایبٹ کو انجری کا سامنا
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ اور شان ایبٹ انجری کاشکار ہوگئے ۔فاسٹ بولرز کو سڈنی میں شیفلڈ شیلڈ کے میچ میں فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑا، دونوں فاسٹ بولرز کھانے کے وقفے کے بعد فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے تھے ۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز نے تصدیق کی کہ فاسٹ بولرز کا معائنہ جاری ہے ، فاسٹ بولرز کو ہیم سٹرنگ انجری کا سامنا ہے ۔
ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ اور شان ایبٹ انجری کاشکار ہوگئے ۔فاسٹ بولرز کو سڈنی میں شیفلڈ شیلڈ کے میچ میں فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑا، دونوں فاسٹ بولرز کھانے کے وقفے کے بعد فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے تھے ۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز نے تصدیق کی کہ فاسٹ بولرز کا معائنہ جاری ہے ، فاسٹ بولرز کو ہیم سٹرنگ انجری کا سامنا ہے ۔