پاکستان شاہینز رائزنگ سٹارز ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئی

پاکستان شاہینز رائزنگ سٹارز ایشیا  کپ میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئی

دو حہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز رائزنگ سٹارز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئی۔پاکستان شاہینز آج مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔آٹھ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا۔پاکستان شاہینز محمد عرفان خان کی قیادت میں اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف 14 نومبر کو کھیلے گی۔

پاکستان شاہینز رائزنگ سٹارز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئی۔پاکستان شاہینز آج مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔آٹھ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا۔پاکستان شاہینز محمد عرفان خان کی قیادت میں اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف 14 نومبر کو کھیلے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں