بھارتی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ
دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم پر 3 دسمبر کو رائے پور میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم پر 3 دسمبر کو رائے پور میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔