بی بی ایل ،بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے

بی بی ایل ،بابر اعظم اور شاہین  آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)قومی سٹار کرکٹر بابر اعظم اور ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی بھی بی بی ایل میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے۔

بابر اعظم سڈنی سکسرز اور شاہین آفریدی برسبین ہیٹ کی جانب سے کھیلیں گے اس سے پہلے شاداب خان، محمد رضوان اور حسن علی بھی آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں