سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سپیشل جرسی نمبر الاٹ کردیا

سڈنی سکسرز نے بابر اعظم  کو سپیشل جرسی نمبر الاٹ کردیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سپیشل جرسی نمبر الاٹ کردیا۔۔۔

 سکسرز نے اکتوبر میں خصوصی فین زون کا آغاز کا جس کا عنوان بابرستان تھا۔سڈنی کی ٹیم کے مایہ ناز بولر مچل سٹارک بھی شامل ہیں، سٹارک اور بابر دونوں ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں نمبر 56 کی جرسی پہنتے ہیں،اب سکسرز نے بابر کو تین عدد نمبر یعنی 056 الاٹ کیا جبکہ سٹارک اپنا معمول کا جرسی نمبر 56 ہی پہنیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں