ایشیز سیریز،سٹیو سمتھ میچ سے 20منٹ پہلے ٹیم سے باہر

ایشیز سیریز،سٹیو سمتھ میچ سے  20منٹ پہلے ٹیم سے باہر

ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے تیسرے میچ سے 20 منٹ پہلے سٹیو سمتھ ٹیم سے باہر ہوگئے ۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سمتھ کان کے اندرونی حصے میں تکلیف کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے، سمتھ کی جگہ آخری لمحات میں عثمان خواجہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ۔

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے تیسرے میچ سے 20 منٹ پہلے سٹیو سمتھ ٹیم سے باہر ہوگئے ۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سمتھ کان کے اندرونی حصے میں تکلیف کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے، سمتھ کی جگہ آخری لمحات میں عثمان خواجہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں