پرتھوی شا پر جنسی ہراسانی کا الزام

پرتھوی شا پر جنسی ہراسانی کا الزام

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر پرتھوی شا نے ممبئی کی ایک عدالت میں سپنا گل کے خلاف اپنے جواب میں کہا کہ ان کے خلاف لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات جھوٹے ، بے بنیاد اور فضول ہیں۔ پرتھوی شا اور سپنا گل کے درمیان 2023 میں ممبئی کے ایک ہوٹل میں سیلفی لینے کی وجہ سے بحث ہوئی تھی۔

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا نے ممبئی کی ایک عدالت میں سپنا گل کے خلاف اپنے جواب میں کہا کہ ان کے خلاف لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات جھوٹے ، بے بنیاد اور فضول ہیں۔ پرتھوی شا اور سپنا گل کے درمیان 2023 میں ممبئی کے ایک ہوٹل میں سیلفی لینے کی وجہ سے بحث ہوئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں