کھڈیاں خاص :ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

کھڈیاں خاص :ڈاکوؤں  کی فائرنگ سے زخمی خاتون  ہسپتال میں دم توڑ گئی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی 50 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

بتایا گیا ہے کہ گاؤں راجووال میں عبدالواحد کے گھر رات کو مبشر اور اختر دو ساتھیوں کے ساتھ واردات کیلئے گھسے اور اہلخانہ کے جا گ جانے پر عبدالواحد کی بیوی 50 سالہ فرزانہ کو یرغمال بنالیا تاہم پہچان لئے جانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ،فرزانہ سینے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئی جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں