ایشیز سیریز، سڈنی متاثرین کی یاد میں تقریب، ایک منٹ کی خاموشی

ایشیز سیریز، سڈنی متاثرین کی یاد  میں تقریب، ایک منٹ کی خاموشی

ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سڈنی میں فائرنگ واقعے کے متاثرین کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں فائرنگ سے متاثرہ افراد کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی اور تقریب میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو یاد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں