انڈر19،زمبابوے کیخلاف سمیر منہاس اور عثمان کی سنچریاں
ہرارے (سپورٹس ڈیسک)تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کامیچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔۔۔
دونوں کو 1,1 پوائنٹ مل گیا۔ پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 354رنز بنائے ،سمیر منہاس نے 142اور عثمان خان نے 121رنز کی اننگز کھیلی۔