ٹِم ڈیوڈ فٹنس مسائل کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر

ٹِم ڈیوڈ فٹنس مسائل کے  باعث بگ بیش لیگ سے باہر

ہوبارٹ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ٹِم ڈیوڈ کو فٹنس مسائل کے باعث بگ بیش لیگ کے بقیہ میچز سے باہر کر دیا گیا ہے۔۔۔

 کیونکہ سکین رپورٹس میں ان کے رائٹ ہیمسٹرنگ میں گریڈ ٹو انجری کی تصدیق ہوئی ہے ۔ یہ انجری ہوبارٹ ہریکینز اور پرتھ سکارچرز کے درمیان 26 دسمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران رنز لیتے ہوئے پیش آئی، جس کے بعد ٹم ڈیوڈ کو میدان چھوڑنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں