پاکستان میں سب سے بڑی انعامی رقم کا اسکواش ٹورنامنٹ 6جنوری سے شروع
کراچی (سپورٹس ڈیسک) ڈی ایچ اے کریک کلب میں سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین جہانگیر خان اور ایونٹ ڈائریکٹر عدنان اسد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہپاکستان میں سب سے بڑی 2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔
6 روزہ ٹورنامنٹ میں مینز اور ویمن ایونٹ کے مقابلے ہوں گے ۔