انڈر 19 ورلڈ کپ قومی ٹیم کا آج پریکٹس میچ

 انڈر 19 ورلڈ کپ قومی ٹیم کا آج پریکٹس میچ

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ مشن، پاکستان انڈر 19 ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔۔۔

 اس ضمن میں پاکستان ٹیم نے مسونگو سپورٹس کلب، مسونگو (زمبابوے ) میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے سے پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا ۔پاکستان انڈر 19 ٹیم نے فرحان یوسف کی قیادت میں حال ہی میں دو ٹورنامنٹس جیتے ،آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مسونگو سپورٹس کلب میں پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں