سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں:شبھمن گل
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے اوپنر بیٹر شبھمن گل نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی ہے اور کہا کہ۔۔۔
سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں ،مجھے یقین ہے ٹیم ہمارے لیے ورلڈ کپ جیت کر لائے گی۔ بھارت کے بیٹر شبھمن گل گزشتہ دو ماہ سے انجری کے باعث ٹیم باہر ہیں اور انہوں نے آئندہ سال 50 اوور کے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر نظریں مرکوز کی ہوئی ہیں۔