ایشیز میں زیادہ شراب نوشی،انگلش کھلاڑیوں پر کرفیو لگانے کا فیصلہ

ایشیز میں زیادہ شراب نوشی،انگلش  کھلاڑیوں پر کرفیو لگانے کا فیصلہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹ بورڈ نے ایشیز سیریز کے دوران انگلش کرکٹرز کی جانب سے کثرت سے شراب نوشی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد۔۔۔

 کھلاڑیوں پر سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ برطانوی سری لنکا میں ہونے والی وائٹ بال سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کے لیے واضح کرفیو نافذ ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں