انجری کا شکار نوین الحق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر
کابل(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر نوین الحق انجری کی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔
نوین الحق آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریزبھی نہیںکھیلیں گے اوررواں ماہ کے آخر میں سرجری کروائیں گے ۔ انجری کی نوعیت ابھی تک سامنے نہیں آ سکی۔