شْبمن گِل کا نیوزی لینڈ کیخلاف روہت شرما کی خراب کارکردگی کا دفاع
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شْبمن گِل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں روہت شرما کی خراب کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
اوپننگ بلے باز روہت اچھی فارم میں ہیں مگر ہر بار میچز کو بڑی اننگز میں بدلنا ممکن نہیں ہوتا۔ روہت شرما آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے مسلسل اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں تاہم اس سیریز میں وہ بڑا سکور نہ کر سکے ۔