عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

عالمی چیمپئن محمد آصف نے  نیشنل سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناتجربے کار رانا عرفان کو تین کے مقابلے میں چھ فریمز سے شکست دیکر قومی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی رحمت علی حسنی نے فاتح محمد آصف کو ساڑھے تین لاکھ اور خوبصورت ٹرافی جبکہ سب سے بڑے بریک (141) پر رانا عرفان کو 20,000 اور رنرز اپ کیلئے ٹرافی اور دو لاکھ روپے دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں