سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا کیریئر کا 960واں گول

سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو  رونالڈو کا کیریئر کا 960واں گول

ریاض (سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے شاندار کیریئر کا 960واں گول سکور کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ٹائٹل کی دوڑ میں شامل النصر کو اہم کامیابی دلائی۔

النصر نے دمام میں کھیلے گئے اہم میچ میں کمزور حریف دامک کو 1-2 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی اور اب وہ لیگ لیڈر الہلال سے 4 پوائنٹس پیچھے ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں