انڈر 19 ورلڈ کپ،آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی

انڈر 19 ورلڈ کپ،آسٹریلیا  نے سری لنکا کو شکست دیدی

ونڈ ہوک (سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا، میچ میں سری لنکن ٹیم 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔

 ونڈ ہوک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی مگر اُن کے بیٹرز آسٹریلوی بولنگ کا مقابلہ نہ کر سکے ۔چمیکا 14ا ور کویجا 10 رنز کے ساتھ ڈبل فیگر میں داخل ہوئے، ول بائروم نے 14 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں ۔ آسٹریلیا نے ہدف 12 اوور میں حاصل کر لیا، سٹیون ہوگن نے 28 رنز بنائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں