آئی سی سی کا ٹی 20ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری
دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سکاٹ لینڈ کے میچز کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔
سکاٹ لینڈ اپنا پہلا میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا، دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ 9 فروری کواٹلی کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ آئی سی سی کے مطابق یہ میچز مقررہ شیڈول کے مطابق مختلف مقامات پرمنعقد ہوں گے ۔