بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے  آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا

ڈٖھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں بنگلادیشی ٹیم کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا آئی سی سی کا فیصلہ قبول کر لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق بی سی بی کی جانب سے تنازع کو اب طول نہ دینے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے فیصلے کے بعد بی سی بی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں معاملے سے متعلق مختلف امور پر غور کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں