ساف فٹسال چیمپئن شپ بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ساف فٹسال چیمپئن شپ بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

بینکاک (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ میں 1-5 سے شکست دے دی۔

فاتح ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔ بینکاک میں منعقدہ ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے چھٹے اور آخری میچ کے ابتدائی منٹ میں سبقت حاصل کرنے والے بھارت نے میچ کے آخری منٹ میں بھی گول کر کے اپنی سبقت ثابت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں