انگلش پریمیئر لیگ آسٹن ولا کی 14ویں فتح

انگلش پریمیئر لیگ آسٹن ولا کی 14ویں فتح

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت نیوکیسل یونائیٹڈ کو 0-2 گول ہرا دیا۔۔۔

یہ آسٹن ولا کی ای پی ایل میں 14ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن ہے ۔ آسٹن ولا کی جانب سیایمیلیانو بوینڈیا نے 19 ویں اور اولی واٹکنزنے 88ویں منٹ پر ایک،ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں