بھارت ایسی چیزیں کرجاتا ہے جس پر ہنسی آتی ہے :یاسر حمید

بھارت ایسی چیزیں کرجاتا ہے  جس پر ہنسی آتی ہے :یاسر حمید

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق کرکٹر یاسر حمید نے کہا کہ بھارت کو کچھ غلط فہمیاں ہیں ایسی چیزیں کرجاتے ہیں جس پر ہنسی آتی ہے۔

 سابق قومی بیٹر نے کہا کہ دنیا میں پیسے کی اہمیت زیادہ ہوگئی طاقت کا استعمال زیادہ ہورہا ہے ، بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ زیادتی پر پاکستان نے مثبت مؤقف اپنایا ہے ۔یاسر حمید نے کہا کہ 4 سے 5 کرکٹ بورڈز کھڑے ہوئے تو بھارت کی اجارہ داری ختم ہو جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں