ورلڈ کپ‘سکاٹ لینڈ سکواڈ کا اعلان
ایڈنبرگ (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکاٹ لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت رچی برینگٹن کریں گے ،سکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ سکاٹ لینڈ گروپ سی میں شامل ہے ۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکاٹ لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت رچی برینگٹن کریں گے ،سکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ سکاٹ لینڈ گروپ سی میں شامل ہے ۔