پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد نے  جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے۔

اس سے قبل گلیسپی پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ تھے جنہیں اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ سکواڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں