سویڈن کی کھلاڑی ویمنز ایشین کپ کیلئے بنگلہ دیشی سکواڈ میں شامل

 سویڈن کی کھلاڑی ویمنز ایشین کپ  کیلئے بنگلہ دیشی سکواڈ میں شامل

ڈھاکا (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ آسٹریلیا کیلئے 29 رکنی جزوی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ، جس میں سویڈن میں پیدا ہونے والی فارورڈ انیکا رانیہ صدیقی کو پہلی بار قومی ٹیم میں طلب کیا گیا ہے ۔

 سویڈن میں پیدا اور وہیں پلی بڑھی 20 سالہ انیکا رانیہ صدیقی نے بین الاقوامی سطح پر بنگلہ دیش کی نمائندگی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ وہ بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کیلئے یورپ میں مقیم کامیاب ٹیلنٹ کے طور پر سامنے آئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں