پال سٹرلنگ کا سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ کے کپتان پال سٹرلنگ نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔
پال سٹرلنگ نے جمعرات کو یو اے ای کے خلاف میچ کھیلا جو ان کا 160 واں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ تھا۔اس کے ساتھ ہی پال نے دنیا میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔