ڈی کوک نے دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا

 ڈی کوک نے دھونی  کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی ہے ۔

33 سالہ کوئنٹن ڈی کوک نے 2014ء سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ کھیل رہے ہیں، انہوں نے اب تک 30 میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کی ہے اور وکٹ کے پیچھے 33 شکار کیے ہیں۔ مہندر سنگھ دھونی نے وکٹ کے پیچھے 32 شکار کیے تھے ، جن میں 21 کیچ اور 11 سٹمپ آؤٹ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں