سپینش لالیگا میں ویلریال نے لیونٹے کو 0-1گول سے ہرا دیا

سپینش لالیگا میں ویلریال نے  لیونٹے کو 0-1گول سے ہرا دیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ویلریال نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 24ویں میچ میں لیونٹے کو ہرا کر ٹیبل پر تیسری پوزیشن مزید بہتر کرلی ۔ X

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ویلریال نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 24ویں میچ میں لیونٹے کو ہرا کر ٹیبل پر تیسری پوزیشن مزید بہتر کرلی ۔ ویلریال کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد لیونٹے کی ٹیم کو 0-1 گول سے ہرا دیا۔ای ایس پی این کے مطابق ویلریال کی جانب سے جارج میکاٹاڈزے نے ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں