یہ ٹیم پاکستان کی کم اور کچھ کھلاڑیوں کی زیادہ لگتی ہے :شعیب ملک

یہ ٹیم پاکستان کی کم اور کچھ کھلاڑیوں  کی زیادہ لگتی ہے :شعیب ملک

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ یہ ٹیم پاکستان کی کم اور کچھ کھلاڑیوں کی زیادہ لگتی ہے ۔ سابق کپتان نے کہا کہ کچھ کھلاڑی ایسے ہیں یہ پاکستان کی ٹیم ان کی لگتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ کھلاڑی تبدیل ہوئے ہیں اور پاور دوسرے کھلاڑیوں کے پاس گئی ہے ، ٹیم میں چیزیں مس مینجڈ ہیں، فیصلہ سازی صحیح نہیں ہورہی۔شعیب ملک نے کہا کہ کچھ سلیکٹرز، کوچز نے کافی چیزیں خراب کی ہیں صرف کھلاڑیوں کا قصور نہیں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں