پانڈیا نے سابقہ اہلیہ اور بیٹے کو کروڑوں کی لگژری گاڑی گفٹ کردی

پانڈیا نے سابقہ اہلیہ اور بیٹے کو کروڑوں  کی لگژری گاڑی گفٹ کردی

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتیکرکٹر ہردک پانڈیا نے سابقہ اہلیہ اور 5سالہ بیٹے کو 4کروڑ کی لگژری کار گفٹ کردی۔

ممبئی شو روم میں  تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، جس میں اگستیا کو خوشی سے گاڑی کا معائنہ کرتے اور نتاشا سٹینکووچ کو چابیاں وصول کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں