ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے مکمل شیڈول کا اعلان

 ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ  کے مکمل شیڈول کا اعلان

کینیڈی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔

 ،  نیپال میں کھیلے گئے کوالیفائر مرحلے کے اختتام پر بنگلہ دیش، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور سکاٹ لینڈ نے بھی ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ، جس کے ساتھ ہی 12 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں