باکسر فلائیڈ مے ویدر اور مینی پیکیاؤ کے دوبارہ مقابلے کا اعلان

 باکسر فلائیڈ مے ویدر اور مینی  پیکیاؤ کے دوبارہ مقابلے کا اعلان

لاس ویگاس (سپورٹس ڈیسک)باکسنگ کی دنیا کے دو عظیم ترین کھلاڑیوں فلائیڈ مے ویدر اور مینی پیکیاؤنے رواں سال ستمبر میں ایک بار پھر پیشہ ورانہ مقابلے کے لیے میدان میں اترنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔۔۔

فلائیڈ مے ویدراپنے کیریئر میں 50 مقابلے جیت کر ناقابل شکست رہے ہیں جن میں 27 کامیابیاں ناک آٹ کی صورت میں تھیں۔فلپائنی باکسر مینی 8 مختلف ویٹ کیٹیگریز میں 12 عالمی ٹائٹل جیت چکے ہیں اور اپنے 73 مقابلوں میں 62 فتوحات حاصل کرچکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں