سپینش لالیگا ،مسلسل ناکامیوں کے بعد میلورکا کا کوچ برطرف

سپینش لالیگا ،مسلسل ناکامیوں  کے بعد میلورکا کا کوچ برطرف

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سپینش فٹ بال لیگ لا لیگا میں تنزلی کے خطرے سے دوچار کلب میلورکا نے مسلسل ناکامیوں کے۔۔

 بعد اپنے کوچ جگوبا اراساتی کو فارغ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ فیصلہ سیلٹا ویگو کے خلاف 0-2 کی شکست کے محض ایک دن بعد کیا گیا جس کے نتیجے میں ٹیم تنزلی کے زون میں پہنچ گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں