لوسیانو ڈارڈیری نے چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لوسیانو ڈارڈیری نے چلی اوپن  ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سانتیاگو (سپورٹس ڈیسک)اٹلی کے ابھرتے ہوئے ٹینس سٹار لوسیانو ڈارڈیری نے چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں کھیلے گئے اے ٹی پی چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی ہے ۔

24 سالہ اٹلی کے ٹینس کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں جرمن 34 سالہ حریف کھلاڑی یانک ہنف مین کو 6-7(6-8)اور 5-7 سے ہرایا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں