سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)برکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔

ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ کی ہدایت پر برکی پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم ذیشان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں