کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو قابو کرلیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔