مجھے اپنے شوہر سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا:حنا بیات

مجھے اپنے شوہر سے بہتر کوئی  دوست نہیں ملا:حنا بیات

کراچی (آئی این پی)سینئر اداکارہ حنا بیات نے کہا ہے کہ انہیں اپنے شوہر سے بہتر دوست آج تک نہیں مل سکا۔

سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں حنا بیات نے اپنے شوہر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے بہترین دوست تھے ، بہت اچھا بہت خوبصورت ساتھ تھا میرا میرے شوہر کے ساتھ، جب وہ بیمار تھے میں زیادہ سے زیادہ وقت ان کے ساتھ گزارنا چاتی تھی اور وہ مجھے کہتے تھے کہ تم نے اپنی زندگی جینی ہے ۔حنا بیات نے کہا کہ اللہ تعالی نے جتنی زندگی لکھی ہے وہ آپ کو شکر ادا کرتے ہوئے جینی چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں