امریکی ٹینس سٹار ایما ناوارو نیاسٹراسبرگ ٹینس ٹائٹل جیت لیا

امریکی ٹینس سٹار ایما ناوارو  نیاسٹراسبرگ ٹینس ٹائٹل جیت لیا

سٹراسبرگ(سپورٹس ڈیسک)امریکی ٹینس سٹار ایما ناوارو نیاسٹراسبرگ ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ سٹراسبرگ میں کھیلے گئے۔

ایونٹ کے فائنل میں ایما ناوارو نے کینیڈا کی ٹاپ سیڈ وکٹوریہ مبوکو کو 0۔6، 7۔5 اور 2۔6سے ہرا کر کیریئر کا تیسرا اور رواں سال کا دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔کلے کورٹ پر ایما ناوارو کی یہ پہلی بڑی کامیابی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں