ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو پولیس نے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لئے بھی خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو پولیس نے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لئے بھی خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں