ایران کے 5صوبوں میں جنگ سے تباہ ہونیوالے ریل انفراسٹرکچر کی مرمت کرلی گئی

ایران کے 5صوبوں میں  جنگ سے تباہ ہونیوالے ریل  انفراسٹرکچر کی مرمت کرلی گئی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے 5صوبوں میں جنگ سے تباہ ہونیوالے ریل انفراسٹرکچر کی مرمت کرلی گئی۔۔

 ،ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے فضائی حملوں میں ایران کے 5 صوبوں میں ریلوے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا تھا جس کی مرمت کرلی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق تہران سے تبریز اور تبریز سے مشہد کو ملانے والی اہم ریلوے لائنیں بھی بحال کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں