مشہور فلم ہوم الون کا نیا سیکوئل بننے کو تیار، اصل ہیرو کی واپسی
لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈ کی مقبول کامیڈی فلم ہوم الون کے مداحوں کے لیے خوش خبری سامنے آگئی۔
رپورٹس کے مطابق میکالے کلکن نے رواں سال ڈزنی کے حکام کو نئی فلم کا خیال پیش کیا تھا، جسے مبینہ طور پر منظوری مل گئی ہے ۔46 سالہ میکالے کلکن ایک بار پھر اپنے مشہور کردار کیون میک کالسٹر میں نظر آئیں گے ، تاہم اس مرتبہ کہانی ایک باپ کے نقطہ نظر سے پیش کی جائے گی۔نئی فلم کی کہانی اور پروڈکشن پر سیٹھ روگن اور ایون گولڈ برگ بھی کام کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments