مے ویدر اور مائیک ٹائیسن میں تاریخی مقابلے کی تیاریاں تیز

 مے ویدر اور مائیک ٹائیسن میں  تاریخی مقابلے کی تیاریاں تیز

لاس ویگاس (سپورٹس ڈیسک)باکسنگ کی دنیا کے دو عظیم ترین کھلاڑیوں فلائیڈ مے ویدر اور مائیک ٹائیسن کے درمیان 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ ہونے جا رہا ہے ۔۔۔

جس کے لیے ناقابل شکست باکسر مے ویدر نے اپنی تیاریاں انتہائی سخت کر دی ہیں۔ مقابلہ سی ایس آئی فائٹ سپورٹس کے تحت کانگو میں منعقد کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں